اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سابق صدر پاکستان اور پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیریزکے صدر آصف علی زرداری نے کراچی میں سماجی کارکن خرم ذکی کے قتل کا سخت نوٹس لیتے ہوئے سندھ حکومت کو ہدایت کی ہے کہ بلا کسی تاخیر کے خرم ذکی کے قاتلوں کو گرفتار کرکے ان کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔ سابق صدر پاکستان نے خرم ذکی کے قتل پر سخت رنج و غم اور صدمے کا اظہار کرتے ہوئے ان کے اہلِ خانہ سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی ان کے دکھ میں برابر کی شریک ہے۔ انہوں نے کہا کہ خرم ذکی شہید کے قاتل قانون کی پکڑ سے بچ نہیں پائیں گے۔ حکومت سندھ قاتلوں کو گرفتار کرکے کیفر کردار تک پہنچانے کے لئے ہر ممکن اقدام اٹھائے گی۔
آصف زرداری نے کراچی میں سماجی کارکن خرم ذکی کے قتل کا سخت نوٹس
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































