اسلام آباد(نیوزڈیسک)شریف خاندان نے ”مری“ میں کیاکردیا؟عمران خان کے ٹویٹ نے ہلچل مچادی،تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے وزیراعظم نوازشریف پر الزام عائد کیا ہے کہ انہوں نے سارک کانفرنس کے نام پر اپنے ذاتی گھر میں جو مری میں واقع ہے تریالیس کروڑ روپے مختص کئے انہوں نے اس امر کو شرمناک عمل قراردیا اور کہاکہ عوام کا پیسہ شریف خاندان اپنے محلوں پر لگارہاہے جبکہ عوام بھوک سے مر رہے ہیں ۔
شریف خاندان نے ”مری“ میں کیاکردیا؟عمران خان کے ٹویٹ نے ہلچل مچادی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































