پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

افغان مہاجرین کی واپسی،ڈرون حملے،ایف سولہ،امریکی سینیٹرکو فہرست تھمادی گئی،دوٹوک اعلان

datetime 3  جولائی  2016

افغان مہاجرین کی واپسی،ڈرون حملے،ایف سولہ،امریکی سینیٹرکو فہرست تھمادی گئی،دوٹوک اعلان

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان نے افغان مہاجرین کی واپسی، بلوچستان میں امریکی ڈرون حملے ،ایف 16طیاروں کی فراہمی اور امریکہ کی بھارت نواز پالیسی پر دوٹوک موقف اپناتے ہوئے امریکی وفد پر واضح کیا ہے کہ 30سال تک افغان مہاجرین کو سنبھالا اب عالمی برادری ان کی واپسی کے لئے تعاون کرے ،امریکہ کی بھارت… Continue 23reading افغان مہاجرین کی واپسی،ڈرون حملے،ایف سولہ،امریکی سینیٹرکو فہرست تھمادی گئی،دوٹوک اعلان

پاسپورٹ اور شناختی کارڈ، چوہدری نثار نے بڑی خبر سنادی

datetime 3  جولائی  2016

پاسپورٹ اور شناختی کارڈ، چوہدری نثار نے بڑی خبر سنادی

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان (آج) پیرکو نادرا میگا سنٹر اسلام آباد کا باقاعدہ افتتاح کریں گے ۔ بلیو ایریا اسلام آبادمیں واقع یہ میگا سنٹر اب تک پاکستان کا سب سے بڑا نادرا سنٹر ہوگا جس میں روزانہ کی بنیاد پر دو ہزار سے زائد درخواستوں کو پراسس کیا جائیگا۔… Continue 23reading پاسپورٹ اور شناختی کارڈ، چوہدری نثار نے بڑی خبر سنادی

وزیر اعظم نواز شریف کا چترال میں ہلا کتو ں پر اظہا ر افسو س

datetime 3  جولائی  2016

وزیر اعظم نواز شریف کا چترال میں ہلا کتو ں پر اظہا ر افسو س

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)چترال میں سیلابی ریلے سے ہونے والی ہلاکتوں پر وزیر اعظم نواز شریف نے انتہائی افسوس کا اظہار کیا ہے۔قیمتی انسانی جانوں کے ضیا ع پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعظم نے مرحومین کیلئے دعائے مغفرت بھی کی۔وزیراعظم نے مسجد کے انہدام اور گھروں کی تباہی پر بھی دکھ کا اظہار… Continue 23reading وزیر اعظم نواز شریف کا چترال میں ہلا کتو ں پر اظہا ر افسو س

عمران خان کی خیبر پختونخوا حکومت کو سیلابی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ہنگامی حکمت عملی نافذ کرنے کی ہدایت

datetime 3  جولائی  2016

عمران خان کی خیبر پختونخوا حکومت کو سیلابی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ہنگامی حکمت عملی نافذ کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے چترال میں سیلاب سے ہونے والی ہلاکتوں پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ماحولیاتی تغیر کے مہلک اثرات کے تدارک کو قومی سطح پر سنجیدگی سے لینے کی ضرورت ہے، اللہ رب العزت وطن عزیز اور قوم کو قدرتی… Continue 23reading عمران خان کی خیبر پختونخوا حکومت کو سیلابی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ہنگامی حکمت عملی نافذ کرنے کی ہدایت

چترال میں سیلابی ریلے نے تباہی مچادی ، 31 افراد جاں بحق ، درجنوں لاپتہ ہوگئے

datetime 3  جولائی  2016

چترال میں سیلابی ریلے نے تباہی مچادی ، 31 افراد جاں بحق ، درجنوں لاپتہ ہوگئے

چترال/پشاور/اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) چترال میں ہونیوالی شدید بارشوں نے تباہی مچادی ،بارش سے سیلابی ریلے نے راستے میں آنے والی ہر شے کو تہس نہس کر دیا، سیلابی ریلے میں 31 سے زائد افراد بہہ کر جاں بحق ہوگئے جب کہ درجنوں مکانات ور دیگر املاک تباہ ہوگئیں ۔چترال کے علاقے ارسون میں… Continue 23reading چترال میں سیلابی ریلے نے تباہی مچادی ، 31 افراد جاں بحق ، درجنوں لاپتہ ہوگئے

وزیر اعلیٰ کی زیر صدارت اجلاس ، اہم اقدامات اٹھا لئے گئے

datetime 3  جولائی  2016

وزیر اعلیٰ کی زیر صدارت اجلاس ، اہم اقدامات اٹھا لئے گئے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی زیر صدارت آج یہاں تین گھنٹے طویل اجلاس ہواجس میں صوبے کے ہسپتالوں میں بہترین طبی سہولتوں کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے متعدد انقلابی اقدامات کی منظوری دی گئی اورعلاج معالجے کی سہولتوں میں بہتری کے لیے کئی ایک اہم فیصلے کیے گئے۔اجلاس میں ٹیچنگ و… Continue 23reading وزیر اعلیٰ کی زیر صدارت اجلاس ، اہم اقدامات اٹھا لئے گئے

کراچی کو کون چلا رہا ہے ؟ مصطفی کمال کا ایسا دعویٰ جس نے ہنگامہ کھڑا کر دیا

datetime 3  جولائی  2016

کراچی کو کون چلا رہا ہے ؟ مصطفی کمال کا ایسا دعویٰ جس نے ہنگامہ کھڑا کر دیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے سربراہ اور کراچی کے سابق ناظم مصطفی کمال نے کہا ہے کہ وہ جانتے ہیں کہ کراچی میں بدامنی کے پیچھے بھارتی خفیہ ایجنسی را کا ہاتھ ہے ٗجو اس شہر کو آپریٹ کررہی ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ اگر متحدہ… Continue 23reading کراچی کو کون چلا رہا ہے ؟ مصطفی کمال کا ایسا دعویٰ جس نے ہنگامہ کھڑا کر دیا

امریکی وفد اچا نک جنرل راحیل شریف کے پاس پہنچ گیا، افغانستا ن با رے کیا بات ہو ئی؟ جا نئے

datetime 3  جولائی  2016

امریکی وفد اچا نک جنرل راحیل شریف کے پاس پہنچ گیا، افغانستا ن با رے کیا بات ہو ئی؟ جا نئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)امریکا کے خصوصی ایلچی برائے افغانستان اور پاکستان سفیر رچرڈ اولسن اور امریکی سینیٹر جان مکین کی قیادت میں وفد نے ہفتے کے روز جنرل ہیڈ کوارٹرز راول پنڈی میں پاکستان آرمی کے سربراہ جنرل راحیل شریف سے الگ الگ ملاقات کی ہے اور ان سے دہشت گردی کے خلاف جنگ اور… Continue 23reading امریکی وفد اچا نک جنرل راحیل شریف کے پاس پہنچ گیا، افغانستا ن با رے کیا بات ہو ئی؟ جا نئے

دونوں ملکوں کو اہم مسائل بات چیت کے ذریعے حل کرنے چاہئیں ، اعزاز چوہدری اور رچرڈ اولسن کی ملاقات

datetime 2  جولائی  2016

دونوں ملکوں کو اہم مسائل بات چیت کے ذریعے حل کرنے چاہئیں ، اعزاز چوہدری اور رچرڈ اولسن کی ملاقات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے کہاہے کہ موثر سرحدی نظام سے انسداد دہشت گردی اور سیکیورٹی کی صورتحال بہتر ہو گی، سرحدی معاملات کے حل کیلئے دونوں ملکوں نے اعلیٰ سطحی میکنزم پر اتفاق کیا ، افغان مہاجرین کی جلد باعزت واپسی چاہتے ہیں، دونوں ملکوں کو اہم مسائل بات چیت… Continue 23reading دونوں ملکوں کو اہم مسائل بات چیت کے ذریعے حل کرنے چاہئیں ، اعزاز چوہدری اور رچرڈ اولسن کی ملاقات