بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیر اعظم نواز شریف کا چترال میں ہلا کتو ں پر اظہا ر افسو س

datetime 3  جولائی  2016 |

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)چترال میں سیلابی ریلے سے ہونے والی ہلاکتوں پر وزیر اعظم نواز شریف نے انتہائی افسوس کا اظہار کیا ہے۔قیمتی انسانی جانوں کے ضیا ع پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعظم نے مرحومین کیلئے دعائے مغفرت بھی کی۔وزیراعظم نے مسجد کے انہدام اور گھروں کی تباہی پر بھی دکھ کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ حکام اور وزراء کو سختی سے سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں تیز کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق چترال میں آنے والے سیلاب سے ہونے والی ہلاکتوں کا نوٹس لیتے ہوئے قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔وزیر اعظم نے این ڈی ایم اے سمیت تمام وفاقی وزرا کو امدادی کارروائیوں میں تیزی کی ہدایت جاری کی ہیں۔ ہے۔وزیراعظم نے کہا ہے کہ انہیں صوتحال سے لمحہ با لمحہ آگاہ رکھا جائے، اور سیلاب میں پھسنے اوربہہ جانے والے افراد کی تلاش کے لیے امدادی کارروائیاں تیزکی جائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…