رینجرز اختیارات کا معاملہ, اہم اجلاس طلب, پیپلز پارٹی کیا کرنے جا رہی ہے؟
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ میں رینجرز اختیارات کے معاملے پر پیپلزپارٹی کے شریک چیرمین آصف علی زرداری نے آ ج اتوار کو دبئی میں اہم اجلاس طلب کرلیا جس میں رینجرز کے معاملے پر حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔پیپلزپارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری اپنے والد اور پارٹی کے شریک چیرمین آصف زرداری کے طلب کردہ… Continue 23reading رینجرز اختیارات کا معاملہ, اہم اجلاس طلب, پیپلز پارٹی کیا کرنے جا رہی ہے؟