نئی دہلی (آن لائن) پاکستان کے ساتھ دشمنی میں بھارت سفارتی آداب بھول گیا ۔ ناگپور میں اقوام متحدہ کے تحت ہونے والی تقریب میں شرکت کے لئے پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کو روک دیا گیا ۔پاکستانی ہائی کمشنر کو ہندوانتہا پسند تنظیم آر ایس ایس کی ھمکیوں کے باعث روکا گیا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بدھ کے روز بھارت میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کو ناگپور میں منعقد اقوام متحدہ کے تحت ایک تقریب میں شرکت سے روک دیا گیا ۔پاکستانی ہائی کمشنر کو ہندوانتہا پسند تنظیم آر ایس ایس کی دھمکیوں کے باعث روکا گیا رپورٹ میں بتایا گیا کہ جب اس معاملے پر پاکستانی حکام سے پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ ہمیں تقریب میں شرکت کے لئے پہلے دعوت نامہ دیا اور بعد میں واپس لے لیا گیا ۔واضح رہے کہ پاکستانی ہائی کمشنر کو بھارت میں کسی تقریب سے روکے جانے کا یہ چھوتا واقعہ ہے جبکہ ہندو انتہا پسند تنظیم نے ہائی کمشنر کو بھارت چھوڑنے کے لئے خط بھی لکھا ہے ۔
پاکستان کے ساتھ دشمنی میں بھارت سفارتی آداب بھول گیا اقوام متحدہ میں پاکستانی ہائی کمشنر کے سا تھ کیا سلو ک کیا بہو دہ سلو ک کیا گیا ؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
320 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار کے طوفان کا خطرہ، تین ممالک میں شدید تباہی کا خدشہ
-
پی آئی اے جہاز گلگت سے اسلام آباد آتے ہوئے ریڈار سے غائب، 37 سال سے لاپتا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں کمی کردی
-
کراچی کے نجی اسپتال میں بچے کی پیدائش کے معاملے کا ڈراپ سین ہوگیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں مزید کمی کردی
-
ملازمین کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں بڑے اضافے کی منظوری
-
مون سون بارشوں کے طاقتور سسٹم کی پاکستان میں انٹری! الرٹ جاری
-
پانچ ہزار روپے کے ایک نوٹ کی تیاری پر کتنے روپے خرچ ہوتے ہیں؟
-
کل بروز ہفتہ29اگست مقامی تعطیل کا اعلان
-
محمد عباس نے لارڈز ٹیسٹ میں ایسا اعزاز اپنے نام کرلیا جو عمران خان، گلین میگراتھ یا ایلن ڈونلڈ بھی ن...
-
21سالہ ماڈل کا گھر میں بیدردی سے قتل
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)
-
آسٹریلیا نے پاکستان کیلئے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی
-
اہلیہ حج پر ساتھ کیوں نہیں گئیں؟ وسیم اکرم نے بتا دیا



















































