اسلام آباد (آئی این پی)وزیراعظم نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر انکے معاون خصوصی ڈاکٹر آصف کرمانی نے جموں وکشمیر پیپلز پارٹی کے سربراہ سردار خالد ابراہیم سے اسلام آباد میں انکی رہائش گاہ پر اہم ملاقات کی اور انہیں نواز شریف کا اہم پیغام پہنچایا، جسکے بعد دونوں پارٹیوں کے درمیان انتخابی اتحاد کا فارمولا طے کرنے کے لیے چھ رکنی کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا گیا۔ جے کے پی پی نے کمیٹی میں جسٹس نواز اور نشاط کاظمی کو ممبر نامزد کیا ہے جبکہ ن لیگ نے نجیب نقی کا نام دیا ہے. کل ن لیگ دو جبکہ جے کے پی پی مزید ایک نام دے گی جس کے بعد کمیٹی باقاعدہ طور پر کام کا آغاز کردے گی .کل جے کے پی پی کے سربراہ اپنی پارٹی کی لیڈر شپ کونسل کو بھی اعتماد میں لیں گے۔
وزیراعظم کی خصوصی ہدایت پر آصف کرمانی کی سردار خالد ابراہیم سے ملاقات
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا



















































