فواد چوہدری کی وجہ سے مجھے سینٹ کا ٹکٹ نہیں ملا محمد زبیر نے اپنے اوپر لگنے والے الزامات کی وجہ بتا دی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق گورنر سندھ اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما محمد زبیر نے کہا ہے کہ مجھے سینیٹ کا ٹکٹ نہ ملنے کی وجہ فواد چوہدری ہیں ، میں نے ان کو فون کر کے بتا بھی دیا تھا ، انہوں نے کہا تھا کہ یہ اخلاقیات کے خلاف ہے ، ان کی… Continue 23reading فواد چوہدری کی وجہ سے مجھے سینٹ کا ٹکٹ نہیں ملا محمد زبیر نے اپنے اوپر لگنے والے الزامات کی وجہ بتا دی




































