نواز شریف نے دانیال عزیز کے والد کیخلاف قتل کا جھوٹا مقدمہ کیوں درج کروایا تھا؟ دانیال عزیز مسلم لیگ(ن) میں کیوں شامل ہوئے؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) 92 نیوز کے پروگرام میں سینئر صحافی رؤف کلاسرا نے کہا ہے کہ ہو سکتا ہے کہ دانیال عزیز نے سبق سیکھ لیا ہو کہ میں نے اگر مستقبل کے جھوٹے قتل کے مقدموں سے بچنا ہے تو میں ’’دربار‘‘ کے ساتھ منسلک ہو جاؤں۔ نواز شریف سے بچنے کا ایک طریقہ… Continue 23reading نواز شریف نے دانیال عزیز کے والد کیخلاف قتل کا جھوٹا مقدمہ کیوں درج کروایا تھا؟ دانیال عزیز مسلم لیگ(ن) میں کیوں شامل ہوئے؟