چھوٹے فرشتوں کو شہید کرنے والوں سے رحم نہیں کیا جائے گا, محمد نواز شریف
اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ 16 دسمبر کا دن اس تکلیف دہ سانحہ کی یاد دلاتا ہے ‘ آج کے دن بے رحم دہشت گردوں نے معصوم طالب علموں کو شہید کردیا تھا‘ درندہ صفت سنگدل دشمنوں نے آج کے دن سکول کے بچوں کو بربریت کا… Continue 23reading چھوٹے فرشتوں کو شہید کرنے والوں سے رحم نہیں کیا جائے گا, محمد نواز شریف