منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیر اعظم نواز شریف کا دورہ بلوچستان ایک وقت کے کھانے کا تخمینہ کتنے لاکھ روپے بن گیا؟

datetime 16  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم میاں نواز شریف کے دورہ بلوچستان کے موقع پر ان کے ایک وقت کے کھانے کا تخمینہ 34 لاکھ 25 ہزار روپے بننے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ایک اہم دستاویز کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کے ساتھ موجود دیگر اہم سرکاری شخصیات کے معروف ہوٹل سیرینا میں ایک وقت کے کھانے کا مجموعی تخمینہ 34 لاکھ 25 ہزار روپے بنایا گیا ہے۔ سیرینا ہوٹل کی جانب سے جاری کیا جانیوالا تخمینہ اکبر حسین درانی، سیکرٹری خزانہ ، حکومت بلوچستان کے نام ہے جس میں وزیر اعظم نواز شریف کی دیگر ساتھیوں کے ہمراہ سیرینا ہوٹل میں کھانا کھانے اور کیٹرنگ وغیرہ کے تخمینہ کی تفصیل موجود ہے۔

1481878238

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…