شریف خاند ان کی کرپشن بے نقاب کرنے کےلئے یہ کام نہ کیاجائے ،اعتزازاحسن کاعدالت کومشورہ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر اعتزاز احسن نے کہاہے کہ پانامہ لیکس کے معاملے پر سپریم کورٹ کو کمیشن نہیں بنانا چاہئیے تھا ۔اعتزازاحسن نے صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکی کمیشن نہ بنانےکی رائے اپوزیشن جماعتوں کی مشترکہ ہے۔ اعتزاز احسن نے کہا کہ سپریم کورٹ اپوزیشن جماعتوں کی جانب… Continue 23reading شریف خاند ان کی کرپشن بے نقاب کرنے کےلئے یہ کام نہ کیاجائے ،اعتزازاحسن کاعدالت کومشورہ











































