سعودی سفارتکار کا قتل ،چوہدری نثار نے اہم اعلان کردیا
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ نے کہاہے کہ سعودی سفارتکار کے قتل میں ملوث عناصر کو ہر صورت انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا،وفاقی وزیرداخلہ چودھری نثارعلی خان سے سعودی سفیر مرزوق الزہرای اوربرطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو نے الگ الگ ملاقات کی، ملاقات میں دونوں ممالک کے تعلقات، سیکیورٹی سمیت مختلف امور… Continue 23reading سعودی سفارتکار کا قتل ،چوہدری نثار نے اہم اعلان کردیا











































