جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

قومی اسمبلی میں ’’نیانعرہ ‘‘ایوان مچھلی منڈی بن گیا

datetime 19  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی کااجلاس دوروزکے وقفہ کے بعد ہنگامہ آرائی ہوئی ۔تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران تحریک انصاف کے رہنماشاہ محمودقریشی کوجب سپیکرکوخطاب کرنے کی دعوت دی توانہوں نے اپنے خطاب میں مطالبہ کیاکہ وزیراعظم نوازشریف ایوان میں آکراپنی آف شورکمپنیوں اورقطری شہزادے کے خط کے بارے میں جواب دیں ۔

تحریک انصاف کے اس مطالبے پرسپیکرقومی اسمبلی نے مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی دانیال عزیزکووزیراعظم کی طرف سے جواب دینے کی ہدایت کی تودانیال عزیزکومائیک دینے پراپوزیشن نے احتجاج شروع کردیااوراپنامطالبہ دہرایاکہ سوالات کے جوابات صرف وزیراعظم دیں اوروزیراعظم اس معاملے میں پارلیمنٹ کے سامنے جوابدہ ہیں جس کے جواب میں حکومتی بینچوں نے بھی نعرے بازی شروع کردی ۔

حکومتی ارکان کی نعرے بازی کاجواب دیتے ہوئے اپوزیشن ارکان نے ’’گلی گلی میں شورہے ،نوازشریف چورہے ‘‘کے نعرے لگادیئے جس پرایوان مچھلی منڈی بن گیااورایوان میں ہنگامہ آرائی شروع ہوگئیں اوردونوں طرف کے ارکان نے ایک دوسرے کی قیادت پرالزامات کی بھرمارکردی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…