ہم آپ کے بےحد مشکور ہیں کہ ۔۔ اہم ترین ملک نے پاک فوج کاشکریہ ادا کر دیا۔۔ وجہ بھی سامنے آگئی
گوادر(آئی این پی)چینی سفیر سن وی ڈونگ نے کہا ہے کہ پہلی دفعہ پاکستان اور چین نے مل کر تجارتی قافلہ گوادر پہنچایا،پائلٹ پراجیکٹ کیلئے حکومت اور پاک فوج کے تعاون کے مشکور ہیں،سی پیک پاکستان اور چین سمیت پورے خطے کیلئے مفید ثابت ہوگا،پائلٹ پراجیکٹ کی تکمیل سے سی پیک کو مزید تقویت ملی… Continue 23reading ہم آپ کے بےحد مشکور ہیں کہ ۔۔ اہم ترین ملک نے پاک فوج کاشکریہ ادا کر دیا۔۔ وجہ بھی سامنے آگئی









































