سی پیک کا مستقبل ،عمران خان نے بڑی پیش گوئی کردی
صوابی (این این آئی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں اگر کرپشن کرنیوالوں کی ٹیم بنائی گئی تو نواز شریف اس کے کپتان اورمولانا فضل الرحمان وائس کپتان ہونگے،سی پیک ملک کا مستقبل روشن کردے گا،ہمارا مسئلہ چین سے نہیں وفاقی حکومت سے ہے ، سی پیک پر وفاق… Continue 23reading سی پیک کا مستقبل ،عمران خان نے بڑی پیش گوئی کردی