پارلیمنٹ جانے کا کوئی شوق نہیں ، آصف علی زرداری نے بڑا اعلان کردیا
نواب شاہ(آئی این پی) پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے سربراہ اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ مجھے پارلیمنٹ میں جانے کا کوئی شوق نہیں مگر میں اپنے عوام کے ساتھ ہونے والی ناانصافیوں انہیں نظر انداز کرنے اور ان کے حقوق پامال کرنے پر خاموش نہیں رہ سکتا ا،سی لئے میں پارلیمنٹ میں… Continue 23reading پارلیمنٹ جانے کا کوئی شوق نہیں ، آصف علی زرداری نے بڑا اعلان کردیا