جارحیت ناقابل برداشت‘ ہمارے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا بھارتی جارحیت کیخلاف نواز شریف کی زیرصدارت ہنگامی اقدامات
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت حالیہ پاک بھارت کشیدگی اور ایل او سی کی تازہ ترین صورتحال پر اعلیٰ سطحی اجلاس جاری ہے۔ اعلیٰ سطحی اجلاس میں مشیر خارجہ سرتاج عزیز اور مشیر قومی سلامتی ناصر خان جنجوعہ ، وزیر اعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی اور دیگر اعلیٰ حکام… Continue 23reading جارحیت ناقابل برداشت‘ ہمارے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا بھارتی جارحیت کیخلاف نواز شریف کی زیرصدارت ہنگامی اقدامات







































