جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

لائن آف کنٹرول پرپھرپاک بھارت جنگ چھڑ گئی

datetime 30  دسمبر‬‮  2016 |

راولپنڈی(آئی این پی) جنگی جنون میں مبتلا بھارت کی جانب سے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی‘ بھارتی فوج نے چری کوٹ سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ کردی ‘ پاک فوج کی موثر جوابی کارروائی نے دشمن کی بندوقیں اور توپیں خاموش کر ا دیں۔

جمعہ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج نے چری کوٹ سیکٹر میں شام 4:40 سے 5:40 تک مارٹر سے شیلنگ کی جبکہ پاک فوج کی طرف سے بھارتی فائرنگ کے جواب میں موثر کارروائی کی گئی اور اس کا بھرپور جواب دیا جس سے دشمن کی بندوقیں اور توپیں خاموش ہوگئیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…