پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

پانامہ لیکس پر نہ صرف وزیراعظم بلکہ ان کا پورا خاندان بھی ۔۔! چوہدری نثار نے اعلان کردیا

datetime 30  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس پر نہ صرف وزیراعظم نوازشریف بلکہ ان کا پورا خاندان جواب دہ اور وہ سپریم کورٹ میں جواب دے رہے ہیں،ملک کے اہم ترین اداروں کو سیاست میں گھسیٹا جائے نہ سیاسی قلعہ بازیوں کا نشانہ بنایا جائے،

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کی تقرری میں حکومت کا کوئی عمل دخل نہیں ہوتا،سانحہ کوئٹہ انکوائری کمیشن کی رپورٹ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کیلئے تیاری شروع کردی ہے،نیوز لیک انکوائری کمیٹی اپنی رپورٹ مرتب کر رہی ہے،

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے