39ممالک کے کمانڈر انچیف کے بعد پاکستانی سابق سپہ سالار جنرل (ر) راحیل شریف کوایک اور بڑا اعزاز مل گیا
لاہور(نیوزڈیسک) پاکستانیوں کے ہر دلعزیز سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف دنیا کے 10بہترین جنرلز میں سے پہلی پوزیشن پر آ گئے۔دہشتگردوں کیخلاف سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف ایک مسیحا بن کر آئے اور قوم کو امن کی نوید سنائی۔انھوں نے نہ صرف پاک فوج کی گرتی ہوئی ساکھ کوعروج وکمال بخشا بلکہ کچھ… Continue 23reading 39ممالک کے کمانڈر انچیف کے بعد پاکستانی سابق سپہ سالار جنرل (ر) راحیل شریف کوایک اور بڑا اعزاز مل گیا