27دسمبر،نوازشریف کی نااہلی،تحریک انصاف کا ساتھ، اعتزاز احسن کے دھماکہ خیز اعلانات
لاہور(آئی این پی) پیپلزپارٹی کے سینیٹر چوہدری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ 27دسمبر تک مطالبات پورے نہ ہونے پر احتجاجی تحر یک کا فیصلہ حتمی ہے کوئی ’’یوٹرن ‘‘نہیں ہوگا ‘وزیراعظم نوازشر یف اور حسین نواز8ارب کی جائیدا د کا اعتراف کر چکے ہیں اگر سپر یم کورٹ نے نوازشر یف کے کیس میں… Continue 23reading 27دسمبر،نوازشریف کی نااہلی،تحریک انصاف کا ساتھ، اعتزاز احسن کے دھماکہ خیز اعلانات











































