چوہدری نثار کا آصف زرداری کے قریبی دوست کو سرپرائز،قیمتی چیزتحویل میں لے لی
اسلام آباد( آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے نوٹس پر2008 سے ایک سیاسی جماعت کے سربراہ کے قریبی دوست کے زیر استعمال سرکاری گاڑی بازیاب کرا لی گئی۔ وزارت داخلہ سے جاری بیان کے مطابق وزیر داخلہ کے عوامی وسائل کے غیرقانون استعمال پر لیے گئے نوٹس پر 2008 سے زیر استعمال… Continue 23reading چوہدری نثار کا آصف زرداری کے قریبی دوست کو سرپرائز،قیمتی چیزتحویل میں لے لی