اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

ملتان میں المناک سانحہ،فوج طلب

datetime 10  جنوری‬‮  2017

ملتان میں المناک سانحہ،فوج طلب

ملتان(آئی این پی)ملتان میں بوسن روڈ پر چونگی نمبر6کے قریب زیرتعمیرپلازے کی عمارت گرنے سے درجنوں افرادملبے تلے دب گئے جبکہ دو افرادجاں بحق اور5زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق پلازہ کی بالائی منزل پر6دکانیں توڑکرہال بنایاجارہا تھا۔عمارت کا کچھ حصہ پہلے گرایا گیا تھا ۔ عمارت کاکچھ حصہ گرنے سے دراڑیں پڑ گئی تھیں،جس کے… Continue 23reading ملتان میں المناک سانحہ،فوج طلب

آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو کے مقابلے کیلئے حتمی امیدواروں کا اعلان

datetime 10  جنوری‬‮  2017

آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو کے مقابلے کیلئے حتمی امیدواروں کا اعلان

کوئٹہ+لاڑکانہ (آئی این پی ) جمعیت علماء اسلام کے سیکرٹری جنرل وڈپٹی چیئرمین سینیٹ مولاناعبدالغفورحیدری نے کہاہے کہ سندھ میں بڑھتی ہوئی مقبولیت نے جمعیت کومتبادل قوت کے طورپر متعارف کروایاانہوں نے ضمنی الیکشن کے لئے جمعیت کے امیدواروں کااعلان کردیالاڑکانہ کے لئے مولاناراشدمحمودسومرواورنواب شاہ کے لئے مولاناعبدالقیوم ہالیجوی پارٹی کے نامزدامیدوارہوں گے ۔ وہ… Continue 23reading آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو کے مقابلے کیلئے حتمی امیدواروں کا اعلان

بارش کے دوسرے سلسلے کا آغاز،محکمہ موسمیات نے خوشخبری کے ساتھ ساتھ تشویشناک خبربھی سنادی

datetime 10  جنوری‬‮  2017

بارش کے دوسرے سلسلے کا آغاز،محکمہ موسمیات نے خوشخبری کے ساتھ ساتھ تشویشناک خبربھی سنادی

لاہور( این این آئی) محکمہ موسمیات نے موسم سرما میں بارشوں کے دوسرے سلسلے کی پیشگوئی کردی ۔ڈائریکٹر جنرل میٹ غلام رسول نے کہاکہ بارش کادوسرا سلسلہ رواں ماہ شروع ہوگااوربارشوں کا یہ سلسلہ ساحلی علاقوں سے ہوتاہواپنجاب کی طرف بڑھے گا۔ڈی جی میٹ نے پیشگوئی کی کہ بارش کے بعدبلوچستان کے پہاڑوں پربرفباری کاامکان… Continue 23reading بارش کے دوسرے سلسلے کا آغاز،محکمہ موسمیات نے خوشخبری کے ساتھ ساتھ تشویشناک خبربھی سنادی

وزیراعظم نوازشریف کی نااہلی،سپریم کورٹ نے واضح اعلان کردیا

datetime 10  جنوری‬‮  2017

وزیراعظم نوازشریف کی نااہلی،سپریم کورٹ نے واضح اعلان کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی لارجر بنچ نے پاناما کیس کی سماعت کی۔اس موقع پرسپریم کورٹ نے قراردیاہے کہ تقریر کی بنیاد پر کسی کو نااہل قرار دینے کی مثال قائم کرنا خطرناک ثابت ہو سکتا ہے ، تقریر پر فوجداری کیس کیسے… Continue 23reading وزیراعظم نوازشریف کی نااہلی،سپریم کورٹ نے واضح اعلان کردیا

’’مجھے اپنے الفاظ پر ندامت ہے‘ واپس لیتا ہوں‘‘ پانامہ لیکس کیس کی سماعت کرنے والے اہم جج نے ایسا کیوں اور کسے کہا؟

datetime 10  جنوری‬‮  2017

’’مجھے اپنے الفاظ پر ندامت ہے‘ واپس لیتا ہوں‘‘ پانامہ لیکس کیس کی سماعت کرنے والے اہم جج نے ایسا کیوں اور کسے کہا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان میں پاناما لیکس کے معاملے پر وزیراعظم نواز شریف کے خلاف دائر درخواستوں کی سماعت کے دوران 5 رکنی لارجر بینچ کے سربراہ جسٹس آصف کھوسہ نے عوامی نمائندوں کی اہلیت اور نااہلی سے متعلق آئین کے آرٹیکل 62 اور 63 کے اطلاق پر گذشتہ روزکیآبزرویشن واپس لے… Continue 23reading ’’مجھے اپنے الفاظ پر ندامت ہے‘ واپس لیتا ہوں‘‘ پانامہ لیکس کیس کی سماعت کرنے والے اہم جج نے ایسا کیوں اور کسے کہا؟

سنسنی خیز انکشافات پاکستان میں امریکہ کے خفیہ اڈے ریمنڈ ڈیوس جیسے کتنے ایجنٹس کام کرتے ہیں؟

datetime 10  جنوری‬‮  2017

سنسنی خیز انکشافات پاکستان میں امریکہ کے خفیہ اڈے ریمنڈ ڈیوس جیسے کتنے ایجنٹس کام کرتے ہیں؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل ’’دنیا نیوز‘‘ کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ نگار کامران خان نے کہا ہے کہ پاکستان جب سے امریکہ کے حلیف کے طور پر کام کر رہا ہے تب سے امریکہ کا یہ کہنا ہے کہ پاکستان میں امریکی سی آئی اے کا سب… Continue 23reading سنسنی خیز انکشافات پاکستان میں امریکہ کے خفیہ اڈے ریمنڈ ڈیوس جیسے کتنے ایجنٹس کام کرتے ہیں؟

قطری شہزادوں کیلئے تلور شکار کے ساتھ ساتھ کیا پیش کیا جاتا ہے؟ عیاشی کا یہ سامان پاکستان میں کون فراہم کرتا ہے؟

datetime 10  جنوری‬‮  2017

قطری شہزادوں کیلئے تلور شکار کے ساتھ ساتھ کیا پیش کیا جاتا ہے؟ عیاشی کا یہ سامان پاکستان میں کون فراہم کرتا ہے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی حامد میر نے کہا ہے کہ قطری شیخ جو پاکستان میں آ کر کر رہے ہیں وہ انتہائی قابل مذمت ہے۔ پچھلے دنوں قطری شیخ بدین میں شکار کرنے آئے، بدین سندھ کا علاقہ ہے اور وہاں پیپلز پارٹی کی… Continue 23reading قطری شہزادوں کیلئے تلور شکار کے ساتھ ساتھ کیا پیش کیا جاتا ہے؟ عیاشی کا یہ سامان پاکستان میں کون فراہم کرتا ہے؟

حکومت نے 4 سال بعد وزیر خارجہ کی تعیناتی کا فیصلہ کر ہی لیالیکن ۔۔ وزیر خارجہ حکومتی رکن نہیں بلکہ کون ہوگا؟

datetime 10  جنوری‬‮  2017

حکومت نے 4 سال بعد وزیر خارجہ کی تعیناتی کا فیصلہ کر ہی لیالیکن ۔۔ وزیر خارجہ حکومتی رکن نہیں بلکہ کون ہوگا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے مسلم لیگ ق کے رہنماء سینیٹر مشاہد حسین سید کو وفاقی وزیر خارجہ کی ذمہ داریاں دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق سینٹ کی اہم دفاعی کمیٹی کے چیئرمین اور امور خارجہ کا وسیع تجربہ اور مہارت رکھنے والے مسلم لیگ… Continue 23reading حکومت نے 4 سال بعد وزیر خارجہ کی تعیناتی کا فیصلہ کر ہی لیالیکن ۔۔ وزیر خارجہ حکومتی رکن نہیں بلکہ کون ہوگا؟

پاکستان نے بھارت کے جواب میں ایٹمی میزائل چلا دیا

datetime 9  جنوری‬‮  2017

پاکستان نے بھارت کے جواب میں ایٹمی میزائل چلا دیا

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان نے آبدوز سے کروز میزائل بابر تھری فائر کرنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ یہ کروز میزائل 450 کلومیٹر تک مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے اور اپنے ہدف کو آسانی سے نشانہ بنا سکتا ہے۔ آرمی چیف جنرل… Continue 23reading پاکستان نے بھارت کے جواب میں ایٹمی میزائل چلا دیا