پانامہ کیس ،وزیراعظم نوازشریف کو بالاخرپارلیمنٹ میں تقریر بھاری پڑ گئی
اسلام آباد(آئی این پی)سپریم کورٹ میں پانامہ کیس کے دوران جسٹس شیخ عظمت سعید نے ریمارکس دیئے کہ آرٹیکل 62 بھی آئین ہی کا حصہ ہے ،کیا اسمبلی میں کی گئی غلط بیانی پرآرٹیکل 62کا اطلاق نہیں ہوتا ؟۔پیر کو سپریم کورٹ کے جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں جسٹس اعجاز افضل خان، جسٹس… Continue 23reading پانامہ کیس ،وزیراعظم نوازشریف کو بالاخرپارلیمنٹ میں تقریر بھاری پڑ گئی