وزیر اعظم کے بچوں نے جواب سپریم کورٹ میں داخل قطری شہزادے کا ایک اور خط منظر عام پر
اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان میں پاناما لیکس کے معاملے پر درخواستوں کی سماعت کے دوران وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادوں حسن نواز اور حسین نواز نے اضافی دستاویزات پر مشتمل جواب سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا۔جمعرات کو جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی لاجر بینچ… Continue 23reading وزیر اعظم کے بچوں نے جواب سپریم کورٹ میں داخل قطری شہزادے کا ایک اور خط منظر عام پر











































