پیر‬‮ ، 10 جون‬‮ 2024 

جنرل باجوہ ایسی جگہ پہنچ گئے جس کا سب کو بے صبری سے انتظار تھا ۔۔ شاندار استقبال

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2016

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جنرل ہیڈ کوارٹرز آمد ‘ پاک فوج کے چاق و چوبند دستے نے سلامی دی اور گارڈ آف آنر پیش کیا‘ آرمی چیف نے گارڈ آف آنر کا معائنہ کیا اور یاد گار شہداء پر حاضری دی اور پھول چڑھائے۔ بدھ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے جنرل ہیڈ کوارٹرز آمد پر پاک فوج کے چاق و چوبند دستے نے سلامی دی اور گارڈ آف آنر پیش کیا۔
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے گارڈ آف آنر کا معائنہ کیا۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے جنرل ہیڈ کوارٹرز آمد پر یاد گار شہداء پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ نے شہداء کی یاد گار پر پھو ل بھی چڑھائے۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز پاک فوج کی کمان کی تبدیلی کی تقریب منعقد ہوئی تھی جس میں جنرل راحیل شریف نے پاک فوج کی کمان آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے سپرد کی تھی۔

موضوعات:



کالم



کھوپڑیوں کے مینار


1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…