نئے آرمی چیف کی حسین نواز سے مبینہ ملاقات کی خبریں،آئی ایس پی آر کا ردعمل سامنے آگیا
راولپنڈی(این این آئی )آئی ایس پی آر نے چیئرمین جائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور آرمی چیف کی حسین نواز سے ملاقات کی خبر کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس میں کوئی حقیقت نہیں ۔ بدھ کو آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق پاک فوج کے محکمہ تعلقات… Continue 23reading نئے آرمی چیف کی حسین نواز سے مبینہ ملاقات کی خبریں،آئی ایس پی آر کا ردعمل سامنے آگیا











































