پانامہ کیس ، سپریم کورٹ سے ایسی خبر آگئی کہ حکومت کیلئے بڑی پریشانی کھڑی ہو گئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پانامہ کیس کی سماعت زور پکڑ چکی ہے۔ سپریم کورٹ آف پاکستان نے بیٹے، باپ اور بیٹی کے درمیان تحائف کے تبادلوں کی تفصیلات طلب کر لیں۔بینچ نے ریمارکس دیئے کہ مریم نواز کی زیادہ تر آمدن تحائف سے ہے۔ مریم نواز نے ایسا کیا کیا کہ ان کے اثاثوں میں… Continue 23reading پانامہ کیس ، سپریم کورٹ سے ایسی خبر آگئی کہ حکومت کیلئے بڑی پریشانی کھڑی ہو گئی