جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان نے ایک ہی جھٹکے میں بھارتی اہم اور قیمتی ترین  میزائلوں کو ناکارہ کر دیا۔۔بھارت میں شدید غم و غصہ 

datetime 26  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے حال ہی میں ایک میزائل ابابیل کا کامیاب تجربہ کیا ہے جس کے دنیا بھرمیں چرچے ہو رہے ہیں۔ یہ مزائیل ابابیل 22 سو کلو میٹر تک آسانی سے مار کر سکتا ہے اور وار ہیڈ لیجانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔اس میزائل کے کامیاب تجربے کے بعد پاکستان دنیا کا چھٹا ملک بن گیا ہے جو یہ ٹیکنالوجی رکھتا ہے۔پاکستان سے پہلے دنیا کے دو سو ممالک میں سے صرف پانچ ممالک امریکہ، روسس،

چین،برطانیہ اور فرانس کے پاس یہ ٹیکنالوجی تھی۔ پاکستان اب چھٹاملٹی پل انڈی پینڈنٹ ری انٹری وہیکلز (MULTIPLE INDEPENDENT REENTRY VEHICHLE) بنانے کی صلاحیت رکھنے والا ملک ہے۔پاکستان کے روایتی حریف بھارت کے پاس یہ ٹیکنالوجی سرے سے موجود ہی نہیں جس پر بھارتی عوام میں اپنی حکومت کیلئے شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔ (MIRV) بنانے کی ٹیکنالوجی میں پاکستان نے بھارت کو مات دے دی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابقپاکستان کی جانب سے شاندار کارکردگی کا حامل ابابیل بلاسٹک میزائیل بنانے پر آگ بگولہ بھارتی عوام کا کہنا ہے کہ بھارتی سرکار ان اربوں روپے کا حساب دے جو اس نے میزائل ٹیکنالوجی پر صرف کئے ہیں۔ پاکستانی میزائل ابا بیل نے بھارتی ڈیفنس سسٹم میں شامل دواہم اور قیمتی ترین میزائلوں کو بالکل صفر یعنی ناکارہ کر دیا ہے۔ روزنامہ جنگ کی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان کا اس صلاحیت کو حاصل کرنے کا مطلب یہ ہے کہ پاکستان نے بھارتی ڈیفنس سسٹم میں سوراخ کر دیا ہے۔پاکستان نے حال ہی میں ایک میزائل ابابیل کا کامیاب تجربہ کیا ہے جس کے دنیا بھرمیں چرچے ہو رہے ہیں۔ یہ مزائیل ابابیل 22 سو کلو میٹر تک آسانی سے مار کر سکتا ہے اور وار ہیڈ لیجانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…