ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

پاناما لیکس،شریف فیملی بُری طرح پھنس گئی،صرف نااہلی ہی نہیں بلکہ اور کیا ہوسکتاہے؟سپریم کورٹ نے اہم اعلان کردیا

datetime 31  جنوری‬‮  2017

پاناما لیکس،شریف فیملی بُری طرح پھنس گئی،صرف نااہلی ہی نہیں بلکہ اور کیا ہوسکتاہے؟سپریم کورٹ نے اہم اعلان کردیا

اسلام آباد(آئی این پی )جسٹس شیخ عظمت سعید نے کہاکہ پانامہ کیس 2حصوں پر مشتمل ہے،ایک حصہ نااہلی اور دوسرا دیگر الزامات پر مشتمل ہے،سپریم کورٹ میں پانامہ کیس کی سماعت کے دوران جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ریمارکس دیئے کہ نیب اور ایف آئی اے نے اس معاملے کا کچھ نہیں کیا،عدالت کو معاملے… Continue 23reading پاناما لیکس،شریف فیملی بُری طرح پھنس گئی،صرف نااہلی ہی نہیں بلکہ اور کیا ہوسکتاہے؟سپریم کورٹ نے اہم اعلان کردیا

پشاور میں کروڑوں روپے کا نقصان،چوہدری نثار برہم،بڑا حکم جاری کردیا

datetime 31  جنوری‬‮  2017

پشاور میں کروڑوں روپے کا نقصان،چوہدری نثار برہم،بڑا حکم جاری کردیا

اسلام آباد (آئی این پی)وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے نادرا آفس پشاور کی تعمیر میں بے ضابطگیوں، بلڈنگ کی تکمیل میں غیر ضروری التوا, سرکاری خزانے کو کروڑوں روپے کے نقصان کا نوٹس لیتے ہوئے ایف آئی اے کو تحقیقات کا حکم دیدیا ۔تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ چوہدری نثارنے نادرا آفس پشاور… Continue 23reading پشاور میں کروڑوں روپے کا نقصان،چوہدری نثار برہم،بڑا حکم جاری کردیا

بلاگرز کی گمشدگی ،چوہدری نثار کا اشارہ،پاک فوج نے دوٹوک اعلان کردیا

datetime 31  جنوری‬‮  2017

بلاگرز کی گمشدگی ،چوہدری نثار کا اشارہ،پاک فوج نے دوٹوک اعلان کردیا

راولپنڈی (آئی این پی )پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے واضح کیا ہے کہ بلاگرز کی گمشدگی سے پاک فوج کا کوئی تعلق نہیں اگروزیرداخلہ نے بلاگرزکے حوالے سے کچھ کہا ہے تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ ان کااشارہ انٹیلی جنس ایجنسیز کی طرف تھا،آرمی بھی ریاست کا حصہ ہے۔… Continue 23reading بلاگرز کی گمشدگی ،چوہدری نثار کا اشارہ،پاک فوج نے دوٹوک اعلان کردیا

اسرائیل ،فلسطین معاملے پر پاکستان نے خاموشی توڑ دی ۔۔ ایسا اعلان کردیا کہ پورے عالم اسلام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

datetime 31  جنوری‬‮  2017

اسرائیل ،فلسطین معاملے پر پاکستان نے خاموشی توڑ دی ۔۔ ایسا اعلان کردیا کہ پورے عالم اسلام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد نواز شریف نے 1969 کی فلسطینی سرحدوں کی بحالی کا مطالبہ کرتے ہوئے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ مسئلہ فلسطین کے حل میں اپنا کردار ادا کرے ٗ مسئلہ فلسطین کے حل کے بغیر خطے میں امن قائم نہیں ہوسکتا ٗمشرق وسطیٰ میں امن کے حوالے… Continue 23reading اسرائیل ،فلسطین معاملے پر پاکستان نے خاموشی توڑ دی ۔۔ ایسا اعلان کردیا کہ پورے عالم اسلام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

وزیر اعظم نواز شریف سے آرمی چیف آف پاکستان کی اہم ملاقات ۔۔ کیا بات چیت ہوئی ؟

datetime 31  جنوری‬‮  2017

وزیر اعظم نواز شریف سے آرمی چیف آف پاکستان کی اہم ملاقات ۔۔ کیا بات چیت ہوئی ؟

اسلام آباد (آئی این پی)وزیر اعظم نواز شریف سے آرمی چیف آف پاکستان کی اہم ملاقات ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم محمد نواز شریف سے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی جس میں علاقائی اور ملکی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ منگل کو ترجمان وزیراعظم ہائوس کے… Continue 23reading وزیر اعظم نواز شریف سے آرمی چیف آف پاکستان کی اہم ملاقات ۔۔ کیا بات چیت ہوئی ؟

’’پاکستانی سیاست میں اگلے 3دن بے حد اہم ‘‘ کیا ہونے والا ہے؟ دھماکہ خیز انکشاف

datetime 31  جنوری‬‮  2017

’’پاکستانی سیاست میں اگلے 3دن بے حد اہم ‘‘ کیا ہونے والا ہے؟ دھماکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)شیخ رشید نے کہا ہے کہ اگلے دن بہت اہم ہیں،جس چیزکاباہرشورتھا لیکن ابھی تک کوئی دستاویزعدالت میں پیش نہیں کی گئی۔عوامی مسلم لیگ کے رہنما شیخ رشید نے پاناما لیکس کی سماعت شروع ہونے سے قبل عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 58 سوالات کا ابھی تک… Continue 23reading ’’پاکستانی سیاست میں اگلے 3دن بے حد اہم ‘‘ کیا ہونے والا ہے؟ دھماکہ خیز انکشاف

پاکستان میں رینجرز کے نام پر کیا شرمناک کام کیا جاتا رہا ؟ اہم گرفتاریاں ۔۔ تہلکہ خیز انکشافات

datetime 31  جنوری‬‮  2017

پاکستان میں رینجرز کے نام پر کیا شرمناک کام کیا جاتا رہا ؟ اہم گرفتاریاں ۔۔ تہلکہ خیز انکشافات

کراچی (آئی این پی )کراچی میں رینجرز کے نام پرعوام کو چونا لگانے والوں کو رینجرز نے ہی دھرلیا۔ کورنگی سے پکڑے گئے تین ملزم خود کو رینجرز افسر بتا کر بھتہ طلب کرتے تھے۔ کراچی میں رینجرز نے جعلسازی میں ملوث گروہ کو دھر لیا۔ ترجمان رینجرز کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق کورنگی… Continue 23reading پاکستان میں رینجرز کے نام پر کیا شرمناک کام کیا جاتا رہا ؟ اہم گرفتاریاں ۔۔ تہلکہ خیز انکشافات

’’خطرہ سر پر آن پہنچا ‘‘ پاکستان اور بھارت کے درمیان ایٹمی جنگ کا خدشہ ۔۔ خوفناک پیش گوئی کر دی گئی

datetime 31  جنوری‬‮  2017

’’خطرہ سر پر آن پہنچا ‘‘ پاکستان اور بھارت کے درمیان ایٹمی جنگ کا خدشہ ۔۔ خوفناک پیش گوئی کر دی گئی

واشنگٹن (آئی این پی )پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ مسئلہ کشمیر حل نہ ہونے کی صورت میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ایٹمی جنگ چھڑ سکتی ہے،جنوبی ایشیا کو معیشت اور توانائی کا منبع بننا چاہیے۔ یونائٹڈ سٹیٹ انسٹیٹیوٹ آف پیس میں خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے… Continue 23reading ’’خطرہ سر پر آن پہنچا ‘‘ پاکستان اور بھارت کے درمیان ایٹمی جنگ کا خدشہ ۔۔ خوفناک پیش گوئی کر دی گئی

پاکستان کا اہم شہر زوردار دھماکے سے لرزاٹھا

datetime 31  جنوری‬‮  2017

پاکستان کا اہم شہر زوردار دھماکے سے لرزاٹھا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پشاور کے چارسدہ روڈ پر ناگمان کے علاقے میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکے میں 3سیکورٹی اہلکاروں سمیت 9افراد زخمی ہوگئے جبکہ2 گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔ایس پی آپریشنزسجاد خان کا کہنا ہے کہ ملحقہ علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا گیاہے ۔ دھماکے میں 5کلو گرام بارودی مواد استعمال کیا… Continue 23reading پاکستان کا اہم شہر زوردار دھماکے سے لرزاٹھا