جمعہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2025 

’’پاکستانی سیاست میں اگلے 3دن بے حد اہم ‘‘ کیا ہونے والا ہے؟ دھماکہ خیز انکشاف

datetime 31  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)شیخ رشید نے کہا ہے کہ اگلے دن بہت اہم ہیں،جس چیزکاباہرشورتھا لیکن ابھی تک کوئی دستاویزعدالت میں پیش نہیں کی گئی۔عوامی مسلم لیگ کے رہنما شیخ رشید نے پاناما لیکس کی سماعت شروع ہونے سے قبل عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 58 سوالات کا ابھی تک جواب نہیں آیا۔

انہوں نے کہا کہ راجا صاحب کا بھی پتا چل جائے گا کہ وہ پٹاری میں سے کیا نکالتے ہیں۔شیخ رشید نے مزیدکہا کہ وہ ٹرمپ جس کیخلاف اسکےملک کےاندرسےآوازاٹھ رہی ہے،پتانہیں یہ کیوں خاموش ہیں؟ حکومت شاید انتظار کر رہی ہے کہ کب ٹرمپ ان کے ویزے پرپابندی لگاتاہے۔رات کوٹرمپ،مودی اورنواز شریف کا نیا گٹھ جوڑ سامنے آگیا۔

موضوعات:



کالم



انسان بیج ہوتے ہیں


بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…