شریف خاندان کے قطری شاہی خاندان سے قریبی تعلقات پاکستان کے 20 ارب ڈالرز ڈوبنے کا امکان !!
اسلام آباد(آئی این پی) پانامہ لیکس میں شریف خاندان کے قطر کے حکمران خاندان کی ساتھ ذاتی کاروباری تعلقات کے انکشاف کے بعد 20ارب ڈالر کے ایل این جی معاہدے بھی خطرہ میں پڑ گیا ہے۔ قانون کے مطابق وزیراعظم اربوں روپے کا معاہدہ ذاتی کاروبار میں شریک کسی شخصیت یا کمپنی کے ساتھ کرنے… Continue 23reading شریف خاندان کے قطری شاہی خاندان سے قریبی تعلقات پاکستان کے 20 ارب ڈالرز ڈوبنے کا امکان !!