منگل‬‮ ، 18 جون‬‮ 2024 

دریائے راوی میں کشتی ڈوبنےسے 70افرادجاں بحق،ریسکیوآپریشن جاری

datetime 3  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ننکانہ صاحب /شیخوپورہ(مانیٹرنگ ڈیسک)ننکانہ صاحب کے علاقے سید والامیں دریائے راوی میں کشتی الٹنے سے 70افرادجاںبحق ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق ایک کشتی پرسیدوالا پر130سے زائدافراد اپنے مویشوں سمیت سوارہوکردریاکے دوسرے پارجاناچاہتے تھے اوران کاسامان بھی کشتی میں رکھاہواتھا کہ کشتی پرزیادہ لوڈ ہونے کی وجہ وہ دریامیں ہی ڈوب گئی جس کی وجہ سے 130سے زائدافراد دریامیں ڈوب گئے ۔

اس حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیوٹیمیں وہاں پرپہنچ گئیں اورمقامی افراد نے بھی ان ڈوبے ہوئے افراد کوبچانے کی کوششوں میں حصہ لیالیکن ڈوبنے کی وجہ سے 70افرادجاںبحق ہوگئے۔ابھی تک ریسکیوٹیموں نے آپریشن جاری رکھاہواہے اورپولیس نے علاقے کوگھیرے میں لے رکھاہے ۔اس بڑے حادثے کی خبرعلاقے میں پھیلتے ہی کہرام مچ گیاہے اورفضاسوگ میں ڈوبی ہوئی ہے ۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…