پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیراعظم ایک روزہ دورے پرکراچی جائیں گے

datetime 2  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم نوازشریف جمعہ کے روزایک روزہ دورے پرکراچی جائیں گے ،جہاں وہ موٹروے ایم نائن کاافتتاح کریں گے اورسابق گورنرسندھ سعیدالزمان صدیقی مرحوم کے اہل خانہ سے تعزیت کریںگے ۔وزیراعظم گورنرسندھ اوروزیراعلیٰ سندھ سے بھی ملاقات کریں گے ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نوازشریف آج کراچی کاایک روزہ دورہ کریں گے ،وزیراعظم جمعہ کی صبح 10بجے کراچی ائیرپورٹ پہنچیں گے ،

جہاں پرگورنرسندھ محمدزبیراوروزیراعلیٰ سندھ سیرمرادعلی شاہ وزیراعظم کااستقبال کریں گے ۔وزیراعظم ائیرپورٹ سے ہیلی کاپٹرکے ذریعے دنیہ کوٹ جائیں گے جہاں پروہ موٹروے ایم نائن کاافتتاح کرٰں گے ،جس کے بعدوزیراعظم سابق گورنرسندھ سعیدالزمان صدیقی کے گھرجائیں گے اوران کی وفات پران کے اہل خانہ سے تعزیت اورمرحوم کی مغفرت کیلئے دعاکرٰں گے ۔اپنے دورے کے دوران وزیراعظم گورنراوروزیراعلیٰ سندھ سے بھی ملاقات کریں گے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…