اہم فوجی معاہدے کی منظوری،روسی فوجی پاکستان آئیں گے،تفصیلات سامنے آگئیں
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان اور روس عسکری تربیتی معاہدے کے مسودے پر مذاکرات شروع کرنے کی منظوری دیدی گئی،وفاقی کابینہ کے اجلاس میں روس کے فوجیوں کو پاکستان میں تربیت کے معاہدے پر بات چیت سمیت پاکستان اور چین کے آڈٹ اداروں میں تعاون کی یادداشت کے علاوہ ایران، بیلارس، آذربائیجان، سینی گال اور کرغزستان… Continue 23reading اہم فوجی معاہدے کی منظوری،روسی فوجی پاکستان آئیں گے،تفصیلات سامنے آگئیں