جمعہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2025 

پی آئی اے نے اپنی قیمتی ایئر بس کوڑیوں کے دام کسے فروخت کر دی؟حیران کن انکشاف

datetime 16  فروری‬‮  2017

پی آئی اے نے اپنی قیمتی ایئر بس کوڑیوں کے دام کسے فروخت کر دی؟حیران کن انکشاف

کراچی(آن لائن)پی آئی اے کی ائیربس 310 اے بولی کے بغیر جرمن فرم کو3 کروڑ روپے میں فروخت کر دی گئی، سینیٹ کی خصوصی کمیٹی معاملے کی تحقیقات کرے گی۔ چیئرمین سینیٹ نے کہا اگر پی آئی اے کے پاس اور جہاز کھڑے ہیں تو سینیٹ انہیں رعایتی نرخوں پر خریدنے کو تیار ہے۔وفاقی وزیر… Continue 23reading پی آئی اے نے اپنی قیمتی ایئر بس کوڑیوں کے دام کسے فروخت کر دی؟حیران کن انکشاف

کسی قیمت پر دہشت گردوں کودوبارہ سر اٹھانے نہیں دیں گے ،وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ

datetime 15  فروری‬‮  2017

کسی قیمت پر دہشت گردوں کودوبارہ سر اٹھانے نہیں دیں گے ،وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم نوازشریف نے لاہور ، مہمند ایجنسی ، پشاور اور کوئٹہ میں حالیہ دہشت گردحملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ کسی قیمت پر دہشت گردوں کودوبارہ سر اٹھانے نہیں دیں گے ، ملک میں ہر طرح کی دہشت گردی کا قلع قمع کیا جائے گا ، ملکی امن… Continue 23reading کسی قیمت پر دہشت گردوں کودوبارہ سر اٹھانے نہیں دیں گے ،وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ

پاکستان نے امریکہ میں نئے سفیر کا باضابطہ اعلان کردیا

datetime 15  فروری‬‮  2017

پاکستان نے امریکہ میں نئے سفیر کا باضابطہ اعلان کردیا

اسلام آباد(آئی این پی )سیکرٹری خارجہ اعزازاحمد چوہدری کو امریکا میں پاکستان کا سفیر تعینات کردیا گیا وہ آئندہ ماہ ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔ترجمان دفترخارجہ نفیس ذکریا نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری کو امریکہ میں پاکستان کا سفیر مقرر کردیا گیا ہے وہ آئندہ ماہ اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں… Continue 23reading پاکستان نے امریکہ میں نئے سفیر کا باضابطہ اعلان کردیا

لاہوردھماکہ کی منصوبہ بندی ،پاکستان کا افغان سرزمین استعمال ہونے پر شدیداحتجاج

datetime 15  فروری‬‮  2017

لاہوردھماکہ کی منصوبہ بندی ،پاکستان کا افغان سرزمین استعمال ہونے پر شدیداحتجاج

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور دھماکے کے تانے بانے افغانستان سے ملنے پر پاکستان نےافغان ڈپٹی ہیڈ آف مشن کو دفترخارجہ طلب کرتے ہوئے احتجاج ریکارڈ کرایا اور دہشت گردوں کے سہولت کاروں کیخلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کر دیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق دفترخارجہ میں افغان ڈپٹی ہیڈ آف مشن کو دفتر طلب کرکے آگاہ… Continue 23reading لاہوردھماکہ کی منصوبہ بندی ،پاکستان کا افغان سرزمین استعمال ہونے پر شدیداحتجاج

پشاوردھماکہ،2 افراد جاں بحق ، 18زخمی ،نشانہ کون تھا؟اہم شخصیت کے شدید زخمی ہونے کی تصدیق

datetime 15  فروری‬‮  2017

پشاوردھماکہ،2 افراد جاں بحق ، 18زخمی ،نشانہ کون تھا؟اہم شخصیت کے شدید زخمی ہونے کی تصدیق

پشاور(آئی این پی )پشاور کے علاقے حیات آبادمیں حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کے قریب سرکاری گاڑی پر خودکش حملے سے 2 افراد جاں بحق جبکہ 18زخمی ہوگئے، دھماکے میں ایک جج بھی زخمی ہوئے ہیں،زخمیوں کو فوری طور پرحیات آباد میڈیکل کمپلیکس منتقل کردیا گیا، قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں… Continue 23reading پشاوردھماکہ،2 افراد جاں بحق ، 18زخمی ،نشانہ کون تھا؟اہم شخصیت کے شدید زخمی ہونے کی تصدیق

’’عمران خان دہشت گردوں کے نشانے پر؟‘‘ پشاور دھماکے کی جگہ پر کپتان نے کب پہنچنا تھا؟

datetime 15  فروری‬‮  2017

’’عمران خان دہشت گردوں کے نشانے پر؟‘‘ پشاور دھماکے کی جگہ پر کپتان نے کب پہنچنا تھا؟

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے جبکہ اب تک دو افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔دھماکا پشاور کے علاقے حیات آباد فیز 5 میں ہوا۔دھماکے کی اطلاعات ملتے ہی امدادی ٹیمیں اور سیکیورٹی فورسز جائے وقوع کی جانب روانہ ہوگئیں۔فی الوقت دھماکے کی نوعیت کا… Continue 23reading ’’عمران خان دہشت گردوں کے نشانے پر؟‘‘ پشاور دھماکے کی جگہ پر کپتان نے کب پہنچنا تھا؟

جسٹس شیخ عظمت سعید کی بیماری کے بعد پانامہ کیس میں دوبارہ دبنگ انٹری، حکومت پریشان

datetime 15  فروری‬‮  2017

جسٹس شیخ عظمت سعید کی بیماری کے بعد پانامہ کیس میں دوبارہ دبنگ انٹری، حکومت پریشان

اسلام آباد (آئی این پی)سپریم کورٹ میں پانامہ کیس کی سماعت کے دوران جسٹس شیخ عظمت سعید نے ریمارکس دئیے کہ حسین نواز اور شریف فیملی کو حقائق سامنے لانے چاہئیں، منروا کا ریکارڈ عدالت میں کب پیش کریں گے؟، منروا کے ساتھ سروس فراہم کرنے کا معاہدہ کہاں ہے؟ پہلے دن سے ادھر ادھر… Continue 23reading جسٹس شیخ عظمت سعید کی بیماری کے بعد پانامہ کیس میں دوبارہ دبنگ انٹری، حکومت پریشان

لاہور کے بعد پشاور خوفناک دھماکہ

datetime 15  فروری‬‮  2017

لاہور کے بعد پشاور خوفناک دھماکہ

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور میں ستارہ مارکیٹ کے قریب حیات آباد میں زور دار دھماکے کی آواز سنی گئی ہے۔ دھماکے کی آواز سنتے ہی قانون نافذ کرنے والے ادارے جائے وقوعہ پر پہنچ گئے ہیں ۔ دھماکہ پی ڈی اے کے دفتر کے قریب ہوا ہےتاہم دھماکے میں جانی و مالی نقصان کی تفصیلات ابھی… Continue 23reading لاہور کے بعد پشاور خوفناک دھماکہ

اس بار اگر پنجاب حکومت نے پنجاب میں آپریشن سے روکا تو فوج کیا کرے گی؟ جی ایچ کیو میں اس پر کیا بات ہوئی؟

datetime 15  فروری‬‮  2017

اس بار اگر پنجاب حکومت نے پنجاب میں آپریشن سے روکا تو فوج کیا کرے گی؟ جی ایچ کیو میں اس پر کیا بات ہوئی؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اینکر پرسن سمیع ابراہیم نے کہا ہے کہ اگر اس بار پنجاب حکومت نے پنجاب میں آپریشن کی اجازت نہیں دی تو فوج کیا کرے گی؟ سمیع ابراہیم کے سوال کے جواب میں صحافی صابر شاکر نے کہا کہ فوج نیشنل ایکشن پلان کے… Continue 23reading اس بار اگر پنجاب حکومت نے پنجاب میں آپریشن سے روکا تو فوج کیا کرے گی؟ جی ایچ کیو میں اس پر کیا بات ہوئی؟