پانامہ لیکس کیس۔۔’’آپ جوا کھیل رہے ہیں‘‘ جسٹس کھوسہ نےکس کے وکیل کو یہ بات کہی؟
اسلام آباد(آن لائن) سپریم کورٹ میں پاناما پیپرز کیس کی سماعت کے دوران آج بھی دستاویزات کا معاملہ حاوی رہا، عدالت عظمیٰ نے وزیراعظم کے صاحبزادوں حسن اور حسین نواز کے وکیل سے استفسار کیا کہ اربوں روپے کا معاملہ ہے اور آپ کہہ رہے ہیں ایک بھی دستاویز نہیں ہے۔دوسری جانب سلمان اکرم راجا… Continue 23reading پانامہ لیکس کیس۔۔’’آپ جوا کھیل رہے ہیں‘‘ جسٹس کھوسہ نےکس کے وکیل کو یہ بات کہی؟











































