بدھ‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2025 

آرمی چیف نے جنرل نوید مختار کو ڈی جی ISI کیوں بنایا؟ وائٹ کالر کرائم کیا ہے؟ کیا ہونے جا رہا ہے؟ صحافی کا اہم دعویٰ

datetime 13  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل ARY کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے صحافی سمیع ابراہیم نے کہا ہے کہ وائٹ کالر کرائم کے بارے میں نئے ڈی جی آئی ایس آئی جنرل نوید مختار نے کھل کر اپنا موقف دیا ہے ۔ جنرل نوید مختار نے کہا ہے کہ اب ہم کسی کو ری گروپ نہیں ہونے دیں گے اور وائٹ کالر کرائم کو روکنے کی ضرورت ہے۔ سمیع ابراہیم نے کہا کہ وائٹ کالر کرائم کیا ہے؟

وائٹ کالر کرائم میں پانامہ پیپرز، آفشور کمپنیاں اور جو مال بنا کر باہر بھیجا گیا ہے یہ سب وائٹ کالر کرائم ہے۔ جو گفتگوماضی میں ڈی جی آئی ایس آئی نے کی یہ سب کچھ انہی چیزوں کے بارے میں ہے۔ سمیع ابراہیم کی بات کے جواب میں صابر شاکر نے کہا کہ کل سے شادیانے بجائے جا رہے ہیں کہ پتہ نہیں کیا ہوگیا ہے۔ پوسٹنگز ایک قدرتی عمل ہے اور ہر آرمی چیف اپنی ایک ٹیم لے کر آتا ہے۔ ان کی سمجھ میں نہیں آ رہی ۔

ان کو کچھ دنوں بعد سمجھ آئے گی کہ ان کے ساتھ ہوا کیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نوے فیصد


’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…