’’کافر ہوں سر پھرا ہوں مجھے مار دیجئے‘‘
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ روز لاہور میں ہونیوالے دھماکے میں ڈی آئی جی ٹریفک کیپٹن ریٹائرڈ سید احمد مبین بھی شہید ہوئے ،وہ ایک بہادر انسان اور قابل افسر تھے ۔ڈی آئی جی احمد مبین نے پنجاب اور بلوچستان میں دہشتگردی کیخلاف کیلئے اہم کردار ادا کیا اور مختلف آپریشنز میں کئی دہشتگردوں کو ہلاک کیا۔… Continue 23reading ’’کافر ہوں سر پھرا ہوں مجھے مار دیجئے‘‘