لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہورمیں پنجاب اسمبلی کے سامنے دھماکہ ہواہے ۔ ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق کیمسٹ یونین کے افراد صوبائی اسمبلی کے سامنے سروس روڈپراحتجاج کررہے تھے کہ ایک خوفناک دھماکہ ہوگیاہے جس میں متعدد افراد زخمی جبکہ ساتھ گھڑی گاڑیوں کوبھی آگ لگ گئی ہے جبکہ امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پرپہنچناشروع ہوگئی ہیں ۔
لاہورمیں پنجاب اسمبلی کے سامنے دھماکہ ،متعددزخمی
13
فروری 2017
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں