ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

جسٹس عظمت سعید کی صحت کے حوالے سے اہم ترین خبر آ گئی

datetime 5  فروری‬‮  2017

جسٹس عظمت سعید کی صحت کے حوالے سے اہم ترین خبر آ گئی

اسلام آباد (آئی این پی ) ادارہ برائے امراض قلب میں زیر علاج جسٹس شیخ عظمت سعید کی حالت میں بہتری ، ڈاکٹروں نے میڈیکل رپورٹس تسلی بخش قرار دیدیں ، تاہم گھر منتقل کئے جانے کا فیصلہ تاحال نہیں کیا گیا ۔ ادھر سپریم کورٹ میں 6 فروری سے شروع ہونے والے عدالتی ہفتے… Continue 23reading جسٹس عظمت سعید کی صحت کے حوالے سے اہم ترین خبر آ گئی

’’کوئی جج ایسے فیصلے نہیں کر سکتا‘‘

datetime 4  فروری‬‮  2017

’’کوئی جج ایسے فیصلے نہیں کر سکتا‘‘

لاہور (این این آئی) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ آئین ججز کو غیر جانبدار رہنے کا پابند بناتا ہے ،کوئی بھی جج اپنی مرضی اور منشاء کے مطابق فیصلہ نہیں کر سکتا،ہمیں معلوم ہے کہ عدلیہ کا احترام کیسے ملحوظ رکھنا ہے ،قانون کی سوجھ بوجھ رکھنا ججز… Continue 23reading ’’کوئی جج ایسے فیصلے نہیں کر سکتا‘‘

خیبرپختونخواہ میں تحریک انصاف کی حکومت گرانے کی تیاریاں۔

datetime 4  فروری‬‮  2017

خیبرپختونخواہ میں تحریک انصاف کی حکومت گرانے کی تیاریاں۔

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی نے خیبرپختونخواہ کے اندر عام انتخابات میں تحریک انصاف کو شکست دینے کے لئے اعلیٰ درجے کی تیاریاں شروع کردیں، آصف زرداری کی وطن واپسی پر پارٹی میں اہم شخصیات بھی شامل ہوں گی جبکہ پیپلزپارٹی نے قومی وطن پارٹی کیساتھ انتخاب میں اتحاد کا فیصلہ بھی کرلیا ہے ،مشرف دور… Continue 23reading خیبرپختونخواہ میں تحریک انصاف کی حکومت گرانے کی تیاریاں۔

کشتی حادثہ، آرمی چیف کی خصوصی سرچ آپریشن کی ہدایت، ٹیم روانہ

datetime 4  فروری‬‮  2017

کشتی حادثہ، آرمی چیف کی خصوصی سرچ آپریشن کی ہدایت، ٹیم روانہ

لاہور (آن لائن)آرمی چیف نے کشتی حادثہ کیلئے خصوصی سرچ آپریشن کی ہدایت کر دی ہے۔ ٹیم روانہ ہو گئی۔ تفصیلا ت کے مطا بق ننکانہ صاحب کے قریب دریائے راوی میں الٹنے والی کشتی میں لاپتہ افراد کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن دوبارہ شروع ہو گیا۔ پاک فوج کے غوطہ خور بھی امدادی کارروائیوں… Continue 23reading کشتی حادثہ، آرمی چیف کی خصوصی سرچ آپریشن کی ہدایت، ٹیم روانہ

دھرنے کے دنوں میں راحیل شریف نے نواز شریف کے استعفے کی گارنٹی کسے دی تھی؟ پھر کیا ہوا؟

datetime 4  فروری‬‮  2017

دھرنے کے دنوں میں راحیل شریف نے نواز شریف کے استعفے کی گارنٹی کسے دی تھی؟ پھر کیا ہوا؟

اسلام آباد(آن لائن)سینئرسیاستدان مخدوم جاویدہاشمی نے انکشاف کیاہے کہ سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نےعمران خان کودھرنے کے دوران گارنٹی دی تھی کہ اگرجوڈیشل کمیشن نے مسلم لیگ ن کی حکومت کو2013ء کے عام انتخابات میں دھاندلی کاذمہ دارٹھہرایاتووہ نوازشریف سے مستعفی ہونے کوکہیں گے ،تحریک انصاف میں شاہ محمود قریشی اور اسد عمر… Continue 23reading دھرنے کے دنوں میں راحیل شریف نے نواز شریف کے استعفے کی گارنٹی کسے دی تھی؟ پھر کیا ہوا؟

جسٹس عظمت سعید شیخ کو ڈاکٹروں نے مزید ایک ہفتہ آرام کا مشورہ دیدیا

datetime 4  فروری‬‮  2017

جسٹس عظمت سعید شیخ کو ڈاکٹروں نے مزید ایک ہفتہ آرام کا مشورہ دیدیا

راولپنڈی(آن لائن)سپریم کورٹ میں پانامہ کیس کے بنچ میں شامل علیل جسٹس عظمت سعید شیخ کو ڈاکٹروں نے مزید ایک ہفتہ آرام کر نے کا مشورہ دیدیا جس کے باعث پانامہ کیس مزید طوالت اختیار کرگیا ہے ۔ہفتہ کے روز ہسپتال انتظامیہ کے مطابق سپریم کورٹ میں پانامہ کیس کے بنچ میں شامل علیل جسٹس… Continue 23reading جسٹس عظمت سعید شیخ کو ڈاکٹروں نے مزید ایک ہفتہ آرام کا مشورہ دیدیا

سی پیک منصوبے نے بھا رت کی نیندیں اڑ دیں، کامیابی سے خو فزدہ ہے، سوئیڈش تھنک ٹینک

datetime 4  فروری‬‮  2017

سی پیک منصوبے نے بھا رت کی نیندیں اڑ دیں، کامیابی سے خو فزدہ ہے، سوئیڈش تھنک ٹینک

اسٹاک ہوم(آن لائن)سوئیڈن کے تھنک ٹینک کا کہنا ہے کہ بھارت سرکار چین پاکستان اکنامک کوریڈور(سی پیک) کے ذریعے پاکستان کی معیشت مستحکم ہونے کے روشن امکانات پرفکرمند اور خوفزدہ ہے۔سوئیڈن کے اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ نے رپورٹ شائع کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ بھارت پاکستان میں شروع کئے… Continue 23reading سی پیک منصوبے نے بھا رت کی نیندیں اڑ دیں، کامیابی سے خو فزدہ ہے، سوئیڈش تھنک ٹینک

حافظ سعید کیخلاف ٹھوس ثبوت،وزیراعظم کے معاون خصوصی نے اہم ترین اعلان کردیا،ٹرمپ انتظامیہ کے ساتھ رابطوں پر تبصرے سے انکار

datetime 3  فروری‬‮  2017

حافظ سعید کیخلاف ٹھوس ثبوت،وزیراعظم کے معاون خصوصی نے اہم ترین اعلان کردیا،ٹرمپ انتظامیہ کے ساتھ رابطوں پر تبصرے سے انکار

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور خارجہ طارق فاطمی نے کہا ہے کہ حافظ سعید کو ٹھوس ثبوتوں کی بنیاد پر نظر بند کیا گیا ، کافی عرصے سے جماعت الدعوۃ پر اداروں کی نظر تھی اور اداروں کے پاس حافظ سعید کے خلاف ٹھوس ثبوت موجود ہیں ، حافظ سعید کی… Continue 23reading حافظ سعید کیخلاف ٹھوس ثبوت،وزیراعظم کے معاون خصوصی نے اہم ترین اعلان کردیا،ٹرمپ انتظامیہ کے ساتھ رابطوں پر تبصرے سے انکار

دریائے راوی میں کشتی ڈوبنےسے 70افرادجاں بحق،ریسکیوآپریشن جاری

datetime 3  فروری‬‮  2017

دریائے راوی میں کشتی ڈوبنےسے 70افرادجاں بحق،ریسکیوآپریشن جاری

ننکانہ صاحب /شیخوپورہ(مانیٹرنگ ڈیسک)ننکانہ صاحب کے علاقے سید والامیں دریائے راوی میں کشتی الٹنے سے 70افرادجاںبحق ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق ایک کشتی پرسیدوالا پر130سے زائدافراد اپنے مویشوں سمیت سوارہوکردریاکے دوسرے پارجاناچاہتے تھے اوران کاسامان بھی کشتی میں رکھاہواتھا کہ کشتی پرزیادہ لوڈ ہونے کی وجہ وہ دریامیں ہی ڈوب گئی جس کی وجہ سے 130سے زائدافراد دریامیں ڈوب گئے… Continue 23reading دریائے راوی میں کشتی ڈوبنےسے 70افرادجاں بحق،ریسکیوآپریشن جاری