اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

خیبرپختونخواہ میں تحریک انصاف کی حکومت گرانے کی تیاریاں۔

datetime 4  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی نے خیبرپختونخواہ کے اندر عام انتخابات میں تحریک انصاف کو شکست دینے کے لئے اعلیٰ درجے کی تیاریاں شروع کردیں، آصف زرداری کی وطن واپسی پر پارٹی میں اہم شخصیات بھی شامل ہوں گی جبکہ پیپلزپارٹی نے قومی وطن پارٹی کیساتھ انتخاب میں اتحاد کا فیصلہ بھی کرلیا ہے ،مشرف دور میں کابینہ کا حصہ رہنے والے

عباس سرفرازاور وسیم الرحمن سمیت دیگر سرمایہ داروں سے بھی پیپلزپارٹی کی قیادت کی جانب سے رابطہ کیاگیا ہے ۔میڈ یا رپو رٹ کے مطابق ہفتہ کے روز پیپلزپارٹی قیادت نے عام انتخابات میں تحریک انصاف کو شکست دینے کے لئے قومی وطن پارٹی کیساتھ اتحاد کا فیصلہ کیا ہے جبکہ پیپلزپارٹی نے مشرف دور میں کابینہ کہ حصہ رہنے والے عباس سرفراز اور وسیم الرحمن سمیت دیگر سرمایہ داروں سے بھی پیپلزپارٹی کی قیادت کی جانب سے رابطہ کیا گیا اور انہیں پیپلزپارٹی میں شمولیت کی دعوت دی گئی ہے ۔پیپلزپارٹی کے اعلیٰ عہدیدار نے بتایا کہ سابق صدر آصف زرداری کی وطن واپسی پر اہم شخصیات پیپلزپارٹی میں شامل ہو نے جارہی ہیں اور پیپلزپارٹی ہی آئندہ عام انتخابات کے بعد خیبرپختونخواہ میں اپنا جھنڈا گاڑھے گی ۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…