پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

جسٹس عظمت سعید شیخ کو ڈاکٹروں نے مزید ایک ہفتہ آرام کا مشورہ دیدیا

datetime 4  فروری‬‮  2017 |

راولپنڈی(آن لائن)سپریم کورٹ میں پانامہ کیس کے بنچ میں شامل علیل جسٹس عظمت سعید شیخ کو ڈاکٹروں نے مزید ایک ہفتہ آرام کر نے کا مشورہ دیدیا جس کے باعث پانامہ کیس مزید طوالت اختیار کرگیا ہے ۔ہفتہ کے روز ہسپتال انتظامیہ کے مطابق سپریم کورٹ میں پانامہ کیس کے بنچ میں شامل علیل جسٹس عظمت سعید شیخ کی صحت میں بہتری آئی ہے لیکن ابھی تک جسٹس عظمت سعید کو گھر

بھیجنے کا فیصلہ نہیں کیا گیا۔اس کے علاوہ ڈاکٹرز نے جسٹس عظمت سعید کو مزید ایک ہفتہ آرام کا مشورہ دیا ہے جس سے پانامہ کیس کی کارروائی مزید آگے بڑھنے کا امکان ہے ۔واضح رہے کہ جسٹس عظمت سعید شیخ دل کی شریان میں خون جمنے کے باعث راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں علاج کے لئے منتقل کئے گئے تھے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…