ڈان نیوز لیکس،فیصلے کی گھڑی آگئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نےو فاقی کابینہ کااجلاس کل طلب کرلیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق کابینہ کے اجلاس میں ڈان نیوزلیکس کے بارے میں رپورٹ پیش کی جائے گی جبکہ مختلف ممالک سے معاہدے کی توثیق کی جائے گی۔نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق کابینہ کے اجلاس میں آئندہ عام انتخابات میں حصہ لینے کےلئے… Continue 23reading ڈان نیوز لیکس،فیصلے کی گھڑی آگئی