ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان میں اہم اسلامی ملک کا سفیر فائرنگ سے قتل

datetime 6  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) شہر قائد کراچی میں ہمسایہ اسلامی ملک افغانستان کے قونصل خانے کے سامنے فائرنگ کا واقعہ۔ فائرنگ سے افغان قونصل خانے کے تھرڈ سیکرٹری محمد ذکی جاں بحق ہو گئے۔ اس حوالے سے افغان قونصل خانے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ وہ اندر بیٹھے ہوئے کام کر رہے

تھے کہ اچانک فائرنگ کی آواز سنائی دی۔ رینجرز حکام کے مطابق فائرنگ کرنے والے گارڈ ’’عنائت ‘‘ کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ افغان قونصل خانے کے تھرڈ سیکرٹری محمد ذکی کے قتل اور تنازعے بارے مزید تفصیلات ابھی سامنے نہیں آئیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…