پولیس کے خلاف ریلی نکالنے جانیوالے پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما فائرنگ سےشدید زخمی، پی اے جاں‌بحق

  پیر‬‮ 6 فروری‬‮ 2017  |  13:42

اسلام آباد(مانیـٹرنگ ڈیسک) پولیس کے خلاف احتجاجی ریلی میں شرکت کیلئے جانے والے پیپلزپارٹی رہنما شوکت بسرا فائرنگ سے زخمی، ہسپتال منتقل، پی اے جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق ہارون آباد میں 2 فریقین کا آپس میں جھگڑا ہوا جس کے بعد فائرنگ شروع ہو گئی ۔ فائرنگ میں پیپلز پارٹی کے معروف رہنما شوکت بسرا زخمی ہو گئے

جبکہ ان کا پی اے امتیاز جاں بحق ہو گئے۔ پیپلز پارٹی رہنما شوکت بسرا ساتھیوں سمیت پولیس کیخلاف احتجاجی ریلی میں شرکت کیلئے جا رہے تھے۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

دعا چیک ہے

میں نے ایک دن خواجہ صاحب سے پوچھا ’’ ہمارا نصیب اگر تحریر ہے تو پھر دعا کی کیا ضرورت رہ جاتی ہے؟‘‘ وہ مسکرائے اور دیر تک میرے چہرے کی طرف دیکھتے رہے‘ یہ سوال زیادہ تر لوگوں کے ذہن میں اٹھتا ہے اور یہ مدت تک پریشان رہتے ہیں‘ ہماری زندگی‘ ہماری موت‘ ہماری ترقی‘ ہماری خوش حالی‘ ....مزید پڑھئے‎