پیر‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2025 

عمران خان کے ہاتھ کونسی اہم ترین سرکاری دستاویزات لگ گئی ہیں؟ کپتان کے وکیل بابر اعوان کا اہم انکشاف

datetime 6  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پانامہ لیکس کیس میں تحریک انصاف کے وکیل ڈاکٹر بابر اعوان نے کہا کہ ہے کہ میں اشارتاََ ایک اہم بات بتا رہا ہوں اور وہ یہ ہے کہ پانامہ کیس کے حوالے سے عمران خان کے ہاتھ اہم ترین سرکاری دستاویزات لگ گئی ہیں۔

یہ دستاویزات کیس میں بہت اہمیت کی حامل ہیں اور شریف خاندان کیلئے نتہائی مشکلات کھڑی کر سکتیہیں۔ بابر اعوان نے کہا کہ جو لوگ یہ سمجھ رہے ہیں کہ 34 فیصد لوگوں کو پاکستان میں پتہ ہی نہیں کہ پانامہ کیا ہے اورکیس دبنے والا ہے وہ جان لیں کہ کیس نہیں جائے گا بلکہ پانامہ کے ملزمان جانے والے ہیں۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ


میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…