یہ کام ہر صورت ہوگا،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کوئٹہ میں اہم اعلان کردیا
راولپنڈی/ کوئٹہ(این این آئی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سی پیک کیلئے فول پروف سیکیورٹی انتظامات یقینی بنانے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ دہشتگردوں کیخلاف بلا امتیاز آپریشنز پر توجہ مرکوز رکھی جائے۔آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے منگل کو… Continue 23reading یہ کام ہر صورت ہوگا،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کوئٹہ میں اہم اعلان کردیا











































