ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

وزیر اعظم ہاؤس میں داخلے کے وقت آرمی چیف جنرل باجوہ کو تلاشی کیلئے واک تھرو گیٹ سے کیوں گزارا گیا؟

datetime 6  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی سمیع ابراہیم نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل باجوہ وزیر اعظم سے ملنے کیلئے وزیر اعظم ہاؤس گئے۔
آرمی چیف جنرل باجوہ کووزیر اعظم ہاؤس کے اندر جانے کیلئے واک تھرو گیٹ سے گزارا گیاجبکہ آرمی چیف کے ساتھ موجود وزیر اعظم ہاؤس کا عملہ واک تھرو گیٹ سے نہیں گزرا بلکہ اس کے سائیڈ سے ہوتے ہوئے اندر داخل ہو گیا۔
سینئر صحافی سمیع ابراہیم نے کہا کہ میرا سوال یہ ہے کہ کیا وزیر اعظم نواز شریف وزیر اعظم ہاؤس میں داخلے کیلئے آرمی چیف جنرل باجوہ کو سیکورٹی رسک سمجھتے ہیں جو انہیں واک تھرو گیٹ سے گزارا گیا۔
وہ سپہ سالار جس نے پاکستان کی حفاظت کرنی ہے اسے واک تھرو گیٹ سے گزارا جا رہا ہے۔ سمیع ابراہیم کی بات کے جواب میں صحافی صابر شاکر نے کہا کہ نواز شریف کے ملٹری سیکرٹری اور دیگر عملہ واک تھرو گیٹ کی سائیڈ سے گزر کر اندر داخل ہو گیا لیکن آرمی چیف کو تلاشی کیلئے واک تھرو گیٹ سے گزارا گیا۔


Army Cheif Ko Walk Through Gate Se Guzaarne Per… by videocenter11

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…